Перейти к содержимому

BISP احساس پروگرام میں دوبارہ اہل کیسے ہوں؟ حکومت کی نئی سہولت

Help Desk Pakistan By Muhammad

0:00 / 0:00

BISP احساس پروگرام میں دوبارہ اہل کیسے ہوں؟ حکومت کی نئی سہولت

20 просмотров · 2 дн. назад
Help Desk Pakistan By Muhammad
31 подписчик
20 просмотров · 2 дн. назад
BISP احساس پروگرام میں دوبارہ اہل کیسے ہوں؟ حکومت کی نئی سہولت السلام علیکم! اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ BISP میں جن خواتین کے پیسے بند ہو گئے تھے وہ دوبارہ اہل کیسے ہوں گی۔ حکومت نے اب طریقہ کار بہت آسان کر دیا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ جانیں گے: ✅ BISP میں پیسے بند ہونے کے بعد دوبارہ اہل ہونے کا طریقہ ✅ جانچ پڑتال، نااہلی اور سم ایشو کا مکمل حل ✅ 8171 پر اہلیت چیک کرنے کا نیا طریقہ ✅ SIM Not Issue اور Pending Verification کا حل ✅ 20 لاکھ خواتین کو نااہل کرنے کے فیصلے کی تفصیل اگر آپ کی بھی 8171 پر اہلیت چیک کرنے میں مسئلہ آ رہا ہے یا SIM Not Issue آ رہا ہے تو یہ ویڈیو آخر تک دیکھیں۔ ویڈیو پسند آئے تو Like, Share اور Subscribe ضرور کریں تاکہ ہر نئی BISP اپڈیٹ آپ تک پہنچتی رہے Hashtags: #BISP #8171 #EhsaasProgram #BISPUpdate #BenazirIncomeSupport #8171Check #BISPNews