Перейти к содержимому

لکڑی کی آگ پر دال، آلو، ثابت پیاز کی ہنڈیا | Wood Fire Daal Handi

Isma SqueakHop - Cooking & life Tips

0:00 / 0:00

لکڑی کی آگ پر دال، آلو، ثابت پیاز کی ہنڈیا | Wood Fire Daal Handi

25 просмотров · 2 недели назад
Isma SqueakHop - Cooking & life Tips
130 подписчиков
25 просмотров · 2 недели назад
لکڑی کی آگ پر دال، آلو اور ثابت پیاز کی دیسی ہنڈیا 🔥 آج میں نے بغیر تڑکے کے دال میں ثابت آلو، ثابت پیاز اور لہسن ڈال کر لکڑی کی آنچ پر ہنڈیا چڑھائی ہے۔ اس کا ذائقہ عام چولہے والی دال سے بہت ہی الگ اور مزیدار ہوتا ہے۔ اگر آپ کو گاؤں کا دیسی کھانا پسند ہے تو ویڈیو کو لائک اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ #shorts #daalhandi #villagecooking#woodfirecooking #desifood