شانگلہ اور بٹگرام | Shangla & Battagram | دریائے سندھ کی موج مست لہریں Peace Valley Indus Resort KKH
sherin zada
0:00 / 0:00
شانگلہ اور بٹگرام | Shangla & Battagram | دریائے سندھ کی موج مست لہریں Peace Valley Indus Resort KKH
3 364 просмотра · 4 дня назад
sherin zada
289 тыс. подписчиков
3 364 просмотра · 4 дня назад
#shangla #kptourism #sherinzada
Shangla & Battagram | شانگلہ اور بٹگرام کا نیا خوبصورت سیاحتی مقام
اس ولاگ میں ہم پہنچے شانگلہ اور بٹگرام کے سنگم کے قریب ایک خوبصورت اور پُرسکون مقام Peace Valley Indus Resort پر، جہاں دریائے سندھ کی موج مست لہریں، بلند پہاڑ، خوبصورت مناظر اور KKH اس جگہ کو مزید دلکش بناتے ہیں۔
یہ مقام Malakand Division اور Hazara Division کے درمیان ایک منفرد سیاحتی تجربہ پیش کرتا ہے۔ دریائے سندھ کے کنارے موجود یہ خوبصورت جگہ قدرتی حسن اور فیملی ٹورازم کے حوالے سے سیاحوں کے لیے ایک دلچسپ نیا مقام بن سکتی ہے۔
Location: Shangla & Battagram
Peace Valley Indus Resort
Indus River
KKH – Karakoram Highway
Sherin Zada
26 August 2026
اگر آپ کو Pakistan Tourism, Swat, Shangla, Battagram, KPK Travel & Hidden Places کے ولاگز پسند ہیں تو ویڈیو کو Like, Share اور Subscribe ضرور کریں۔