Urdu Ghar Dallas | Weekly Meeting | Topic: Faiz Ahmed Faiz | April 16, 2025 | فیض احمد فیض
Urdu Ghar
0:00 / 0:00
Urdu Ghar Dallas | Weekly Meeting | Topic: Faiz Ahmed Faiz | April 16, 2025 | فیض احمد فیض
825 просмотров · 1 г. назад
Urdu Ghar
684 подписчика
825 просмотров · 1 г. назад
"اردو گھر" امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کی سب سے فعال اردو انجمن کا نام ہے۔ اس کے قائم ہونے کا سبب یہ تھا کہ ڈیلس میں مشاعروں کا سلسلہ تو کئی دہائیوں سے تھا لیکن کوئی تھینک ٹینک (THINK TANK) نہیں تھا اور نہ ہی اردو کی تعلیم کا کوئی ادارہ۔ لہذا 2009 میں چند ہم خیال ساتھیوں نے "اردو گھر" کی بنیاد ڈالی۔ اس کے بانی اراکین میں اقبال حیدر مرحوم، ڈاکٹر عامر سلیمان، جاوید صدیقی، مسعود قاضی اور اویس نصیر جیسے جید اور مخلص اردو نواز افراد شامل تھے۔ اس تنظیم کے چار بنیادی مقاصد ہیں: تعلیم، تہذیب، تخلیق اور تحقیق۔
اردو گھر اپنی مدد آپ کے تحت چلتا ہے ۔ اس کی رکنیت کی کوئی فیس نہیں ۔ اور یہ ادارہ مذہب ، قومیت اور سیاست کی تفریق سے الگ ہو کر صرف اردو کی خدمت پر معمور ہے۔
اردو گھر کی ہفتہ وار نشست باقاعدگی سے منعقد ہو تی ہیں۔ اور ہر نشست کو کوئی نہ کوئی موضوع ہوتا ہے ۔
بدھ 16 اپریل 2025ء کی نشست کا موضوع مشہور شاعر "فیض احمد فیض" تھا۔