Ward no 15 school no 64 ki New Tameer ka Sang buniyad | AIMIM MLA Mufti Ismail full speech
Saif News Malegaon
0:00 / 0:00
Ward no 15 school no 64 ki New Tameer ka Sang buniyad | AIMIM MLA Mufti Ismail full speech
12 248 просмотров · 23 ч назад
Saif News Malegaon
96,8 тыс. подписчиков
12 248 просмотров · 23 ч назад
Ward no 15 school no 64 ki New Tameer ka Sang buniyad | AIMIM MLA Mufti Ismail full speech
۔
*( وارڈ نمبر 15 ) حسن پورہ، ملت کالونی ،مسجد آفتاب سر کے بازو میں مفتی صاحب کی کوششوں سے ضلع نیوجن سمیتی کے خصوصی بجٹ سے پرائمری اسکول نمبر 64 کے تعمیر نو کی
افتتاحـی تقــریب :
معاون کارپوریٹر جمال ناصر، عتیق سر، خالد سکندر، فیضان منگل و دیگر افراد کی مسلسل محنت اور فالو اپ کے بعد کامیابی
افتتاح بدست
حضرت مولانا مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب (ایم ایل اے مالیگاؤں سینٹرل)
زیر صدارت قاری اقبال صاحب
31 اکتوبر بروز سنیچر
مالیگاؤں شہریان کو اور خاص طور سے ( وارڈ نمبر 15) کی عوام کے لئیے نہایت ہی خوشی و مسرت کا مقام ہیکہ حسن پورہ مسجد آفتاب سر کے بازو میں جاری اسکول نمبر 64 جو کہ کافی سالوں سے انتہائی خستہ حالی کا شکار تھی، تقریباً دو سو سے زائد معصوم طلبہ و طالبات اس اسکول میں زیر تعلیم ہیں جس کی تعمیر نو کیلئے معاون کارپوریٹر جمال ناصر ،عتیق سر و رفقاء مسلسل مفتی صاحب کی سرپرستی میں اسکول کی تعمیر نو کیلئے فالواپ لے رہے تھے ، الحمداللہ.. اسکول کی تعمیر نو یعنی اس اسکول کو توڑ کر وہاں پر ایک نہایت ہی شاندار اور تمام بنیادی سہولیات پر مبنی اسکول کی تعمیر کی شروعات کی جارہی ہے۔
لہٰذا مالیگاؤں کی عوام سے اور خاص طور سے وارڈ نمبر 15 کی عوام سے اس عظیم الشان تعمیر نو افتتاحی تقریب میں شرکت کی گزارش کی جاتی ہے
الداعیان:
کارپوریٹر ساجدہ رئیس (جمال ناصر) ، کارپوریٹر عارف سلوٹی، کارپوریٹر شاہد بیرنگ والا۔
مجلس اتحاد المسلمین مالیگاؤں
malegaon news
saif news malegaon
malegaon news today
saif news
malegaon news
malegaon live news
malegaon news live
Malegaon news
Malegaon News
news malegaon
Malegaon
malegaon news channel
malegaon news
malegaon today news
live news malegaon
malegaon saif news
municipal corporation
today news
afroz vlog
bobby's band malegaon
corporation
#aimim #2026 #assemblyelection #malegaon #malegaonnews #muftimohammadismail #news #saifnews #saifnewsmalegaon