Haier T3 Plus Inverter VS Haier T3 Pro Inverter AC | 20HFTEX Vs 19HFAB
Sale Man
0:00 / 0:00
Haier T3 Plus Inverter VS Haier T3 Pro Inverter AC | 20HFTEX Vs 19HFAB
8 693 просмотра · 6 месяцев назад
Sale Man
2,04 тыс. подписчиков
8 693 просмотра · 6 месяцев назад
السلام علیکم دوستو!
آج کی ویڈیو میں ہم کمپیریزن کرنے جا رہے ہیں HFTX اور HFAB ماڈلز کا۔ یہ دونوں ڈیڑھ ٹن کے لیٹسٹ ماڈلز ہیں جو 2026 میں T3 سیریز میں لانچ ہوئے ہیں۔
اگر آپ کنفیوز ہیں کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے اور کون سا ماڈل آپ کے لیے بہتر رہے گا تو اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔
چلیں ویڈیو شروع کرتے ہیں۔