Beautiful Naat Sharif 2026 |Suraj Ke Falak Chand Sitare Nahi Hote | Muhammad Zahid | Naat-e-Rasool ﷺ
Nawa-e-Dil-e-zahid
0:00 / 0:00
Beautiful Naat Sharif 2026 |Suraj Ke Falak Chand Sitare Nahi Hote | Muhammad Zahid | Naat-e-Rasool ﷺ
1 677 просмотров · 2 дн. назад
Nawa-e-Dil-e-zahid
1,71 тыс. подписчиков
1 677 просмотров · 2 дн. назад
Beautiful Urdu Naat Sharif | Suraj Ke Falak Chand Sitare Nahi Hote | Muhammad Zahid
Presenting a beautiful Urdu Naat Sharif expressing love, devotion, and reverence for Prophet Muhammad ﷺ. This heartfelt poetry highlights the mercy of the beloved Prophet ﷺ, his compassion for the weak, and the blessings of his arrival in this world.
Naat Lyrics: Muhammad Zahid
Channel: Nawa-e-Dil-e-Zahid
🌹 نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
سورج کہ فلک چاند ستارے نہیں ہوتے
گر آپ کی آمد کے اشارے نہیں ہوتے
کلیاں نہ چٹکتیں نہ کبھی پھول یہ کھلتے
گیسو جو محمد نے سنوارے نہیں ہوتے
جنگ اور عداوت کی سدا آگ بھڑکتی
گر آپ کی رحمت کے نظارے نہیں ہوتے
کمزور ضعیفوں کو مددگار نہ ملتا
سرکار جو غم خوار ہمارے نہیں ہوتے
آتے نہ اگر آپ نبی بن کے جہاں میں
قرآن کے کُل تیس یہ پارے نہیں ہوتے
ہوتی نہ کبھی ہم سے گنہگار کی بخشش
گر ان کی شفاعت کے سہارے نہیں ہوتے
اک نامِ محمدؐ ہی مرے دل میں بسا ہے
اس نام بِنا اپنے گزارے نہیں ہوتے
محبوبِ خدا سے ہو محبت جنھیں زاہد
ان کو کبھی عقبیٰ کے خسارے نہیں ہوتے
شاعر: محمد زاہد
اگر آپ کو یہ نعت پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید خوبصورت نعتیہ کلام سننے کے لیے Nawa-e-Dil-e-Zahid چینل کو سبسکرائب کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#NaatSharif #UrduNaat #MuhammadZahid #NaatRasool #NawaEDilEZahid