شہزادہ اہلسنت سنیوں کے دلوں کی دھڑکن ہر دل عزیز شخصیت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب حفظہ اللہ
Hisaar Media
0:00 / 0:00
شہزادہ اہلسنت سنیوں کے دلوں کی دھڑکن ہر دل عزیز شخصیت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب حفظہ اللہ
59 просмотров · 4 года назад
Hisaar Media
833 подписчика
59 просмотров · 4 года назад
شہزادہ اہلسنت والجماعت سنیوں کے دلوں کی دھڑکن ہر دل عزیز شخصیت مقبولِ عوام وارثِ اولادِ شہداء قائدِ سندھ قائدِ کراچی صدر راہِ حق پارٹی کراچی حضرت اقدس
حضرت مولانا علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
یہ وہ شخصیت ہیں جنہوں نے ناموسِ صحابہ اور دفاعِ صحابہ میں ایک ہی جسم پر تین مرتبہ گولیاں کھائیں اور ابھی تک ایک ایک گولی حضرت کے جسم میں موجود ہے
پھر بھی نہ کاز میں نہ اندازِ حق نواز میں رکاوٹ آئی ہے نہ کام میں رکاوٹ آئی ہے
دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے اس شہزادے کو تا دیر دفاعِ صحابہ کیلئے سلامت رکھیں
آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اگر ہماری ویڈیو اچھی لگے تو ہمارے یو ٹیوب چینل Hisaar Media کو سبسکرائب ضرور کریں
بہت بہت شکریہ،،،
Tamam ahbab se guzarish hi k agar hmari video achi lgy to hmary you tiub chenal Hisaar Media ko sbskraib zror karen
Thanks,,,,,