Перейти к содержимому

نادرا میں فوٹو کاپیاں بنوانے کی ضرورت نہیں | CNIC، B-Form، FRC نئی معلومات

NADRA Info

0:00 / 0:00

نادرا میں فوٹو کاپیاں بنوانے کی ضرورت نہیں | CNIC، B-Form، FRC نئی معلومات

26 просмотров · 3 дн. назад
NADRA Info
60 подписчиков
26 просмотров · 3 дн. назад
السلام علیکم! اب نادرا آفس جانے سے پہلے فوٹوسٹیٹ کی دکان کے چکر لگانے اور اضافی پیسے خرچ کرنے کی پریشانی ختم! اگر آپ پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے، شناختی کارڈ کی تجدید (Renewal)، ب فارم (CRC) یا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) بنوانے جا رہے ہیں تو یہ معلومات ضرور دیکھیں۔ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ نکاح نامہ، برتھ سرٹیفکیٹ، والد یا والدہ کے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپیوں کی ضرورت کب نہیں ہوتی اور اصل دستاویزات ساتھ لے جانے کی کیا اہمیت ہے۔ ویڈیو مکمل دیکھیں اور نادرا سے متعلق مزید معلومات کے لیے NADRA Info چینل کو سبسکرائب کریں۔ شکریہ!