Перейти к содержимому

کوٹ مٹھن ۔ سلطان العاشقین عظیم صوفی شاعر بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید رح...

Aamir Fareed Koreja

0:00 / 0:00

کوٹ مٹھن ۔ سلطان العاشقین عظیم صوفی شاعر بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید رح...

4 просмотра · 2 ч назад
Aamir Fareed Koreja
11 подписчиков
4 просмотра · 2 ч назад
کوٹ مٹھن ۔ سلطان العاشقین عظیم صوفی شاعر بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید رح کا 129 واں 3 روزہ عرس کا آج سے آغاز ہوگیا ۔۔۔۔ کوٹ مٹھن ۔ سجادہ نشین دربار فرید خواجہ عامر فرید کوریجہ سائیں ، ولی عہد خواجہ عزیر عامر کوریجہ- خواجہ عمیر عامر کوریجہ نے خاندان فرید کے ہمراہ مزار کو عرق گلاب سے غسل دے کر عرس کا آغاز کیا ۔۔۔۔ کوٹ مٹھن ۔ غسل کی تقریب میں ڈپٹی کمشنر راجن پور عمران حسین رانجھا ، ڈی پی او راجن پور محمد عمران بیگ نے بھی شرکت کی اور مزار کو غسل دیا ۔۔۔۔ کوٹ مٹھن ۔ غسل کی تقریب میں محکمہ اوقاف کے بھی آفیسران نے بھی شرکت کی اور مزار کو غسل دیا ۔۔۔۔ کوٹ مٹھن ۔ عرس کی تقریبات 3 روز تک جاری رہیں گی ۔۔۔۔ کوٹ مٹھن ۔ تیسرے اور آخری روز اختتامی دعا سجادہ نشین خواجہ عامر فرید کوریجہ کرائیں گے ۔۔۔ کوٹ مٹھن ۔ کوٹ مٹھن میں زائرین کی بڑی تعداد پہنچ رہی ہے ۔۔ کوٹ مٹھن ۔ سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کیے گئے ہیں