Перейти к содержимому

کبوتروں کا علاج: گردن توڑ، انڈے کے بعد پیچھا باہر آنا اور نزلہ زکام کا مکمل و آزمودہ حل

Parwaaz with Nayab Haider

0:00 / 0:00

کبوتروں کا علاج: گردن توڑ، انڈے کے بعد پیچھا باہر آنا اور نزلہ زکام کا مکمل و آزمودہ حل

152 просмотра · 5 часов назад
Parwaaz with Nayab Haider
406 подписчиков
152 просмотра · 5 часов назад
اسلام علیکم دوستو! اس ویڈیو میں ہم کبوتروں کی ۳ بڑی اور خطرناک بیماریوں کا مکمل، انتہائی آسان اور آزمودہ علاج بتا رہے ہیں: ​گردن توڑ / لکوا و جھولا: گردن توڑ بخار اور گھومنے کی بیماری کا شافی علاج۔ ​کبوتری کا پیچھا باہر آنا (Prolapse): انڈا دینے کے بعد پیچھا/زہر باہر آ جانے کی فوری اور موثر تدبیر۔ ​نزلہ، زکام اور زہر باد: کبوتروں کی چھینکیں، ناک اور آنکھ سے پانی بہنے کا بہترین علاج۔ ​اگر آپ کے کبوتر بیماریوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ ​چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں! ​#PigeonHealth #KabutarKaIlaaj #PigeonCare #PigeonDiseaseTreatment #KabutarKiBimari