Перейти к содержимому

Annual Urs Mubarak Hazrat Baba 9 gaza sharif Nagyal chakswari district Mirpur A.K

Mehmood Hussain Vlogs

0:00 / 0:00

Annual Urs Mubarak Hazrat Baba 9 gaza sharif Nagyal chakswari district Mirpur A.K

244 просмотра · 9 дн. назад
Mehmood Hussain Vlogs
1,43 тыс. подписчиков
244 просмотра · 9 дн. назад
چکسواری فیض پور روڈ نگیال میں مزار حضرت بابا نو گزاہ سرکار موجود ہے چکسواری اور اس کے مضافات کے رہنے والے اس مزار شریف سے اچھی طرح واقف ہیں یہاں پر ہر سال 28 اور 29 اکتوبر کو نو گزاہ سرکار کا دو روزہ عرس مبارک شایان شان طریقے سے منایا جاتا ہے اس سال بھی 28 اور 29 اکتوبر کو اس مزار شریف پہ اہلیان نگیال اور اہلیان چکسواری کی جانب سے عرس مبارک کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی میں نے کوشش کی کہ تھوڑی بہت کوریج اپ ناظرین کے لیے میں کروں تو میں نے اپنی یہ کوشش کی تھوڑی ویڈیو بنائی