Перейти к содержимому

جوڑوں کا درد اور Arthritis کیا ہے؟ | Pain Killer ادویات خطرناک کیوں ہیں؟

Ease Health

0:00 / 0:00

جوڑوں کا درد اور Arthritis کیا ہے؟ | Pain Killer ادویات خطرناک کیوں ہیں؟

255 просмотров · 1 г. назад
Ease Health
6,51 тыс. подписчиков
255 просмотров · 1 г. назад
Arthritis Explained in Urdu | Joint Pain Treatment | Pain Killer Side Effects | Health Tips کیا ہر جوڑوں کا درد Arthritis ہوتا ہے؟ جوڑوں کے درد کی کتنی اقسام ہیں؟ اور Pain Killer ادویات جگر اور گردوں کو نقصان کیوں پہنچاتی ہیں؟ اس ویڈیو میں حکیم شرافت علی صاحب نے تفصیل سے بتایا ہے: • آرتھرائٹس کیا ہے؟ • جوڑوں کے درد کی مختلف اقسام • کن علامات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے؟ • Pain Killer ادویات کے خطرناک نقصانات • جگر اور گردوں پر درد کش ادویات کے اثرات • قدرتی اور غذائی احتیاطیں یہ ویڈیو خاص طور پر اُن افراد کے لیے مفید ہے جو: • گھٹنوں کے درد • کمر درد • جوڑوں کی سوزش • Arthritis • یا مسلسل Pain Killers استعمال کر رہے ہیں۔ 📍 EaseHealth Pakistan ☎️ Helpline Number: 0345-4789039 💬 WhatsApp Consultation: 0346-8825916 📋 Complaints & Support: 0347-1416933 🌐 easehealth.pk #Arthritis #JointPain #PainKillers #ArthritisInUrdu #JointPainTreatment #PainKillerSideEffects #HealthTips #UrduHealthTips #EaseHealth