کرم سارا شاہ ابرار نعت شریف محمد مزمل قیوم مدحت رسول کریم
مدحت رسول کریم MiddhateRasoolekareem
0:00 / 0:00
کرم سارا شاہ ابرار نعت شریف محمد مزمل قیوم مدحت رسول کریم
32 просмотра · 11 дней назад
مدحت رسول کریم MiddhateRasoolekareem
842 подписчика
32 просмотра · 11 дней назад
.الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
السلام علیکم و رحمةاللہ
28 ربیع الغوث 1448ھ 11 اکتوبر 2026ء
اتوار دن
جامع مسجد امیرحمزہ نزد ریلوے پھاٹک چوبارہ روڈ میں محفل میلاد مصطفی بسلسلہ گیارھویں شریف 28 ربیع الثانی 1448ء 11 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز عشاء منعقد ہو رہی ہے۔جس کی صدارت اسی مسجد کے امام و خطیب قاری محمد رمضان باروی کریں گے۔علامہ مشتاق احمد نقشبندی خصوصی خطاب کریں گے۔جمشید اقبال حسنینی نقیب محفل ہوں گے۔معروف نعت خواں صاحبان بھی تشریف لائیں گے۔
اگر آپ نے ابھی تک
مدحت رسول کریم
MiddhateRasooleKareem یوٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا تو ابھی کر لیں اور گھنٹی کے بٹن کو ضرور دبائیں ویڈیو دیکھ کر شیئر بھی کر دیا کریںابنی مسجد امام مسجد اور خطیب کے ساتھ ضرور تعاون کریں۔