تیرے کی یہ 2 سوتر کی غلطی پورا سوٹ خراب کر دیتی ہے! | Perfect Teera Formula
Al Usman
0:00 / 0:00
تیرے کی یہ 2 سوتر کی غلطی پورا سوٹ خراب کر دیتی ہے! | Perfect Teera Formula
55 просмотров · 14 часов назад
Al Usman
186 подписчиков
55 просмотров · 14 часов назад
السلام علیکم!
آج کی اس ویڈیو میں ہم مردانہ قمیض کے تیرے (Teera) کی کٹنگ کا ایک نیا اور نہایت آسان پروفیشنل فارمولا سکھائیں گے۔
اکثر درزی حضرات تیرے کی کٹنگ میں سوتر یا ملی میٹر کے فرق کو نظر انداز کر دیتے ہیں جس سے قمیض کے گلے اور کندھے کا بیلنس خراب ہو جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں شیپ پٹی کی مدد سے تیرے کو پرفیکٹ گولائی اور صحیح پیمائش دینے کا طریقہ مکمل تفصیل سے دکھایا گیا ہے۔
📌 ویڈیو کے اہم نکات:
1. تیرے میں 2 سوتر کی اہمیت اور پیمائش کا فارمولا
2. شیپ پٹی کی مدد سے کندھے کی قدرتی شیپ دینا
3. تیرے کی چوڑائی، لمبائی اور ہالے کی سیٹنگ
4. کٹنگ کے بعد تیرے کا بیلنس چیک کرنے کا طریقہ
ویڈیو پسند آئے تو چینل کو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں!
#TeeraCutting #GentsKameez #TailoringTips #AlUsmanTailors #SewingTutorial