آخرت کی تیاری کب کریں گے؟ | فکرِ آخرت پر ایمان افروز بیان | قاری بنیامین عابد حفظہ اللہ
Bayan e Hidayyat Media
0:00 / 0:00
آخرت کی تیاری کب کریں گے؟ | فکرِ آخرت پر ایمان افروز بیان | قاری بنیامین عابد حفظہ اللہ
252 просмотра · 13 дн. назад
Bayan e Hidayyat Media
452 подписчика
252 просмотра · 13 дн. назад
فکرِ آخرت | دل کو جھنجھوڑ دینے والا ایمان افروز بیان
حضرت مولانا قاری بنیامین عابد حفظہ اللہ کا فکرِ آخرت کے موضوع پر ایک نہایت سبق آموز اور ایمان افروز بیان۔ اس بیان میں دنیا کی عارضی زندگی، آخرت کی تیاری، اعمال کی فکر اور اللہ تعالیٰ کے سامنے جواب دہی کو خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
یہ بیان ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دنیا کی زندگی چند روزہ ہے، اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی آخرت سنوارنے اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
🎙️ بیان: حضرت مولانا قاری بنیامین عابد حفظہ اللہ
اگر بیان پسند آئے تو ویڈیو کو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔
#FikreAkhirat #QariBinyameenAbid #IslamicBayan #Akhirat #IslamicVideo #UrduBayan