فہم دین کورس سبق نمبر 1 نجاست کا بیان Understanding Course Lesson No. 1 Describe عبداللّٰہ ملک پنوار
Abdulla malik punwar
0:00 / 0:00
فہم دین کورس سبق نمبر 1 نجاست کا بیان Understanding Course Lesson No. 1 Describe عبداللّٰہ ملک پنوار
44 просмотра · 8 дней назад
Abdulla malik punwar
218 подписчиков
44 просмотра · 8 дней назад
الحمدللہ فہم دین کورس جو ھر عام مسلمان کیلئے فائدہ مند ہے لیکن وہ اسٹوڈنٹس جو کالجوں یونیورسٹیوں اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں ان کے لیے بھی بہت فائدے مند ہے مسائل کا سیکھنا فرائض سے اہم ہے لھذا اس کورس میں
نجاست ۔ وضو ۔ غسل ۔ موزوں پر مسح ۔ عورتوں کے مخصوص مسائل ۔ نماز ۔ روزہ ۔ زکوٰۃ کے احکام ۔
رؤیت ہلال وغیرہ کے بارے میں عام فہم دلنشیں انداز میں پیش کیا گیا ہے