Перейти к содержимому

Badshah aur aadami ka walkya |

Atiq Hanjra Official

0:00 / 0:00

Badshah aur aadami ka walkya |

71 просмотр · 1 год назад
Atiq Hanjra Official
1,39 тыс. подписчиков
71 просмотр · 1 год назад
اج ہم جن راہوں پر سکھ سکون کے ساتھ چل رہے ہیں یقین کریں ان راہوں کے کانٹے ہمارے والدین نے چنے ہیں ہمیں اپنے والدین کی قدر کرنی چاہیے اگر اپ پڑھے ہیں تو اپ کو والدین نے پڑھایا ہے اگر اپ کامیاب ہیں تو اپ کے کامیابی کے لیے قربانیاں والدین نے دی ہے دی ہے والدین بنیاد کا وہ پتھر ہے کہ جنہوں نے پوری اپ کی کامیابی کی عمارت کو اٹھایا ہوا ہے ان کی قربانیوں نے اپ کو عزت بخشی ہے اپ کی عزت اپ کے کامیابی یا سب والدین کی محنت اور دعاؤں کا مرحوم منت ہے اپنے والدین کی قدر کریں ان سے احترام کے ساتھ پیش ائیں