Перейти к содержимому

بارش میں چھت پر آگ، دودھ کا حلوہ اور چکن ہانڈی | گھر پر سکون سے نیو ایئر انجوائے کییا

Sanam Khan 5555

0:00 / 0:00

بارش میں چھت پر آگ، دودھ کا حلوہ اور چکن ہانڈی | گھر پر سکون سے نیو ایئر انجوائے کییا

22 364 просмотра · 8 мес. назад
Sanam Khan 5555
17,1 тыс. подписчиков
22 364 просмотра · 8 мес. назад
اس وی لاگ میں ہم نے کوئی بڑی تقریب نہیں کی، بس گھر پر رہ کر سادہ مگر دل سے نیو ایئر گزارا۔ بارش کے موسم میں چت پر آگ جلا کر دودھ کا حلوا اور سوجی کا حلوا بنایا، ساتھ میں مزیدار چکن آلو کی ہانڈی بھی پکائی۔ ، نہ شور شرابا، بس گھر کا سکون، گرم کھانا اور اپنوں کے ساتھ وقت — یہی ہماری خوشی تھی۔ اگر آپ کو سادہ گھریلو وی لاگز، آسان ریسپیز اور حقیقت سے بھرپور لمحے پسند ہیں تو یہ وی لاگ آپ کے لیے ہے۔ ⸻ Simple New Year Vlog, Ghar Ka New Year, Chhat Par Aag, Barish Ka Vlog, Doodh Ka Halwa, Suji Halwa Recipe, Chicken Aloo, Ghar Ki Recipes, Pakistani Home Vlog, Simple Life Vlog, Winter Cooking #DoodhKaHalwa #SujiHalwa #ChickenAloo #HalwaRecipe #GharKaNewYear #SimpleNewYear #HomeVlog #BarishKaVlog #ChhatParAag #WinterCooking #DesiFood #PakistaniVlog #GharKiRecipes #SimpleLife #FamilyTime #HomeCooking #NewYearAtHome #VillageStyleCooking #PashtoCooking #SanamKhan5555