Перейти к содержимому

کے پی 48 گھنٹوں میں کیا ہوا، خان کے پاس منت ترلا پھر شروع؛عالمی تبدیلیاں آغاز بڑا شیطان اختتام شروع

Sabee Kazmi

0:00 / 0:00

کے پی 48 گھنٹوں میں کیا ہوا، خان کے پاس منت ترلا پھر شروع؛عالمی تبدیلیاں آغاز بڑا شیطان اختتام شروع

307 859 просмотров · 13 ч назад
Sabee Kazmi
926 тыс. подписчиков
307 859 просмотров · 13 ч назад
#pakistan #imrankhan #sabeekazmi کے پی 48 گھنٹوں میں کیا ہوا، خان کے پاس منت ترلا پھر شروع؛عالمی تبدیلیاں آغاز بڑا شیطان اختتام شروع ••••••••••••••••••••About Me••••••••••••••••••••• As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi. ----------------------------------------------------------------- About the video: ▪️اڈیالہ کا قیدی ڈٹ گیا، تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک بنانے کی کوششیں ناکام، پارٹی کی صوبائی اور وفاقی قیادت اختلافات کے باوجود اسٹبلشمنٹ کی چھتری تلے جانے سے انکار، تحریک انصاف سے نیا وزیراعلی بنانے میں کمپنی کو شکست، سہیل آفریدی کی واپسی یا نظام کا دھڑن تختہ ۔۔۔ کھیل مزید دلچسپ آنے والے دن اہم ▪️28ویں ترمیم ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئی ۔خیبرپختونخوا میں جمہوریت کا گلہ گھونٹنے اور گورنر راج کو ایٹم بم جیسی دھمکیاں دینے والی پیپلز پارٹی اور بلاول کی چیخیں نکلنا شروع، سندھ تقسیم کر آئین شکنی کا چورن نکل آیا۔۔ صوبائی قرادادوں سمیت سندھ دھرتی ماں کا رونا دھونا شروع ▪️خیبرپختونخوا اور بلوچستان دہشتگردوں کو کھلی چھٹی، بنوں پولیس سٹیشن پر حملے کی ویڈیو جاری، دوسری جانب دہشت گردوں کی چیک پوسٹوں سے پاکستان فوج کی گزرتی گاڑیوں نے تہلکہ مچادیا، ایک اور خطرناک وڈیو ڈی جی آئی ایس پی آر کے منہ پر تماچہ ۔۔۔۔ اسٹیبلشمنٹ دہشتگرد حملے چھپانے میں مصروف میڈیا کو دھمکیاں ▪️پاکستان ایران بارڈر کی بندش، ایران کا پاکستان سے تجارتی پابندیوں کی دھمکی اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، بارڈر کھولنا پڑ گیا ۔۔۔۔ منہگائی کا طوفان یا عوام کا خوف ▪️پوری دنیا کی نظریں اسرائیل پر تاریخ کے فرعون کا وقت ختم، نیتن یاہو کو الیکشن سے دو دن پہلے بڑا سرپرائز لاکھوں عوام سڑکوں پر نکل آئی، دوسری جانب اسرائیل الیکشن ریزلٹ کے دن نیتن یاہو کا شیطانی پلان بھی بےنقاب ہارنے کی صورت میں کیا ہوگا دلچسپ انکشافات ۔۔۔۔۔ ▪️امریکا مڈٹرم الیکشن ٹرمپ کو سابق صدر اوباما پڑ گیا، ایران جنگ کا کچھا چٹھا کھول دیا، امریکا کا کتنا نقصان ہوا آبنائے ہرمز پر کس کا کنٹرول، امریکا کے پاس اسلحہ ختم ہونے کا بھی انکشاف ۔۔۔ دوسری جانب امریکا اور ایران کی جنگی تیاریاں عروج پر کسی بھی وقت جنگ کا پانچواں راؤنڈ شروع ▪️دنیا بھر میں جنریشن زی کا انقلاب بےقابو۔۔۔ نت نئے تریقے بھی نکل آئے البانیہ کے نوجوانوں کی آتش بازی سے پولیس کو پیچھے دھکیل دیا، دوسری جانب فرانس پاپندیوں کے باجود ملین مارچ، سپین اور اٹلی میں بھی حالات بے قابو۔۔ برطانیہ میں ہنگامی جنگی اقدامات عوام کو کھانے پینے کی اشیاء جمع کرنے کا حکم، کیا برطانیہ پر بڑا حملہ ہونے والا ہے ۔ -------------------------------------------------------------- Our best videos links: (   • Pakistani tourism promotion in new style -...  ) My Tourism effort for Pakistan (   • Reaction of Homeless people In Pakistan ab...  ) Top videos on my channel (   • Nouman Ali Khan |First Time URDU Interview...  ) My favorite interview with Ustad Nauman Ali Khan (   • Imran Khan warning to Army about Pakistan ...  ) -------------------------------------------------------------- Tags and Hashtags: #sabeekazmi, #sabikazmi, #sabeekazmilatest, #sabykazi, #sabeekazmitiktok, #livewithsabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanpti, #SabeeKazmi, #ImranKhan, #AdialaJail, #Prisoner804, #PTI, #SohailAfridi, #KPGovernorRule, #KPKEmergency, #TerrorismInKP, #BannuAttack, #Peshawar, #Balochistan, #Gwadar, #TTP, #AsimMunir, #FieldMarshal, #28thAmendment, #Netanyahu, #IsraelElection, #TrumpMidterms, #IranWar, #BunkerBuster, #StraitOfHormuz, #OilPrices, #PakistanNews, #BreakingNews, #PoliticalAnalysis, #SabiKazmi, #KhyberPakhtunkhwa, #GadiEisenkot, #USPolitics, #MiddleEastCrisis, #Geopolitics, #GenZ, #CurrentAffairs, Sabee Kazmi, Imran Khan, Adiala Jail, Prisoner 804, PTI, Sohail Afridi, KP Governor Rule, Khyber Pakhtunkhwa Emergency, Terrorism in KP, Bannu Attack, Peshawar Demolitions, Peshawar, Balochistan, Gwadar, TTP, Afghanistan Border, Asim Munir, Field Marshal, Establishment, 28th Amendment, Forward Block Failed, Netanyahu Election, Israel Protests, Israel Election, Gadi Eisenkot, Trump Midterms, Obama vs Trump, Iran Attack, Iran War, Bunker Buster Bombs, Bunker Buster, Strait of Hormuz, Oil Prices, LPG Crisis, UK Stockpiling, Streisand Effect, Regime Change, Pakistan Politics, Breaking News, Political Analysis, SabiKazmi, ttp attacks, kp news, us election, trump, obama speech, iran war crisis, us aircraft carrier, gbu 31, taiz yemen -------------------------------------------------------------- Our Social links: Facebook:  / sabeekazmi786   Twitter:   / sabeekazmi786   Website: https://sabeekazmi.com.au Website: https://australianurdutv.com.au --------------------------------------------------------------