Operation against Encroachment Starts in Charsadda Under the Supervision of District Administration
MUJ Media
0:00 / 0:00
Operation against Encroachment Starts in Charsadda Under the Supervision of District Administration
921 просмотр · 4 дн. назад
MUJ Media
463 подписчика
921 просмотр · 4 дн. назад
چارسدہ تجاوزات آپریشن
چارسدہ۔ڈپٹی کمشنر چارسدہ منصور ارشد کے ہدایات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع۔
چارسدہ۔تحصیل چارسدہ میں دکاندار خود سے تجاوزات ہٹانے میں مصروف۔
چارسدہ۔تحصیل چارسدہ میں تھوڑی دیر بعد ضلعی انتظامیہ تجاوزات کیخلاف باقاعدہ آپریشن کا آغاز کریگی۔
چارسدہ تحصیل تنگی میں اسسٹنٹ کمشنر اخلاق احمد اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میڈم عدن زاہد نے تجاوزات کیخلاف بڑے آپریشن کا آغاز کردیا۔
چارسدہ۔تجاوزات کیخلاف آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری کی نگرانی میں ٹی ایم اھلکار حصہ لے رہے ہیں۔
چارسد: شیرپاو بازار میں بھی تجاوازات کے خلاف انتظامیہ کی نگرانی میں جاری
#mujmedia