Qasida Ali (a.s) Ka Ada Ho Gaya Hai...Kisi Ke Liye Marsiya Ho Gaya Hai..|| by Muzammil Hussain
Kacho Muzaffar Sarfaraz
0:00 / 0:00
Qasida Ali (a.s) Ka Ada Ho Gaya Hai...Kisi Ke Liye Marsiya Ho Gaya Hai..|| by Muzammil Hussain
1 279 просмотров · 1 месяц назад
Kacho Muzaffar Sarfaraz
975 подписчиков
1 279 просмотров · 1 месяц назад
Imam Bargha Gongma Minjee
#17rabiulawal #yarasoolallah #yaali
#eidmubarak #mubarak #kargil
#ladakh
Lyrics:------
قصیدہ علیؑ کا ادا ہو گیا ہے
کیسی کے لئے مرثیہ ہو گیا ہے
لحد میں نظر آ گیا رب کا چہرہ
ہمیں موت کا فائدہ ہو گیا ہے
اے مولا فقط وہ ہی باقی رہے گا
تیرے عشق میں جو فنا ہو گیا ہے
لگاتا ہے تو لا فَتَح پر جو فتوے
عقیدہ تیرا لاپتہ ہو گیا ہے
کہا نوحؑ نے تھمنے والا ہے طوفان
علیؑ سے میرا رابطہ ہو گیا ہے
یہ کہتے تھے مشکل میں نامی خلیفہ
چلے یا علیؑ مسئلہ ہو گیا ہے
علیؑ کے کبھی سامنے جو بھی آیا
ہوا کہہ رہی ہے ہوا ہو گیا ہے
چلا تھا جو حج سے سر خم ٹھہر کر
مکمل وہ دینِ خدا ہو گیا ہے
کہا شہؑ نے حرؑ کو گلے سے لگا کر
تو دنیا کا تھا اب میرا ہو گیا ہے
ابھی میں نے مولا کہا بھی نہیں ہے
تو من کنت پر ہی خفا ہو گیا ہے