بمقام: صابری نگری، ڈیرہ جمیل صابری ملکہ شریف،چک نمبر502 شورکوٹ، جھنگ -- LIVE From Shorkot
Madni Digital Sound Islamabad
0:00 / 0:00
بمقام: صابری نگری، ڈیرہ جمیل صابری ملکہ شریف،چک نمبر502 شورکوٹ، جھنگ -- LIVE From Shorkot
403 просмотра · Трансляция закончилась 10 месяцев назад
Madni Digital Sound Islamabad
192 тыс. подписчиков
403 просмотра · Трансляция закончилась 10 месяцев назад
49واں سالانہ صابری عرس مبارک، بیاد پیر طریقت رہبر شریعت پیر منظور حسین صابری رحمتہ اللہ علیہ
بتاریخ:22نومبر 2025بروز ہفتہ بعدازنماز عشاء
بمقام: صابری نگری، ڈیرہ جمیل صابری ملکہ شریف،چک نمبر502 شورکوٹ، جھنگ
زیر صدارت وخصوصی خطاب:پیرطریقت رہبر شریعت پیرقیصر جمیل حیدر شاہ صابری، ولی عہد صاحبزادہ ڈاکٹرپیر علی حیدر صابری
تلاوت کلام پاک:قاری حافظ انوار سلطانی
ثناء خوان رسولﷺ: سلیم بابر یونس صابری
ؐمحفل سماع: توقیر علی ،خرم علی قوال وہمنوا پیش کریں گے۔
نگران اعلیٰ: پیرشمس شاہ صابری، پیرزَکریہ شاہ، پیردانش شاہ، پیرعبداللہ شاہ، پیراحمد شاہ ، پیر حسین شاہ، پیر ہادی شاہ
زیر انتظام : میر عبدالوھاب جمالی(صدر)، یونس صابری
تمام اہل محبت وعقیدت مند حضرات کو شرکت کی دعوت عام دی جاتی ہے، تمام دوست احباب کے ساتھ بھرپور شرکت فرمائیں۔