لکڑیوں کے چولہے پر مزے دار ساگ چکن 😍 | دیسی انداز میں ساگ چکن کی ترکیب
Pakistani Mom
0:00 / 0:00
لکڑیوں کے چولہے پر مزے دار ساگ چکن 😍 | دیسی انداز میں ساگ چکن کی ترکیب
41 просмотр · 7 дн. назад
Pakistani Mom
68 подписчиков
41 просмотр · 7 дн. назад
آج کی ویڈیو میں بنائیں گے مزے دار ساگ چکن، وہ بھی لکڑیوں کے چولہے پر! 😍
صبح کے خوبصورت منظر، بچوں کی شرارتیں، تازہ ساگ کی تیاری، لکڑیوں کی آگ پر ساگ پکانا، پھر چکن اور مصالحے کے ساتھ ساگ چکن تیار کرنا اور آخر میں گرم گرم روٹیاں۔ ❤️
اگر آپ کو دیسی کھانے اور لکڑیوں کے چولہے پر بنے کھانے پسند ہیں تو ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیے۔ 😋
ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Subscribe ضرور کریں۔ ❤️
#ساگچکن #SaagChicken #SaagRecipe #ChickenRecipe #DesiFood #PakistaniFood #PakistaniMom #UrduVlog #DesiCooking