دسته اكرىه ~| ١٣ صفر | 🖤 جلوسِ شہادت حضرت بی بی سکینہؑ 🖤
wasif vilogs
0:00 / 0:00
دسته اكرىه ~| ١٣ صفر | 🖤 جلوسِ شہادت حضرت بی بی سکینہؑ 🖤
147 просмотров · 1 месяц назад
wasif vilogs
1,11 тыс. подписчиков
147 просмотров · 1 месяц назад
🖤 جلوسِ شہادت حضرت بی بی سکینہؑ 🖤
حضرت امام حسینؑ کی نورِ نظر، شہزادیِ کربلا حضرت بی بی سکینہ بنت الحسینؑ کی المناک شہادت کی یاد میں جلوسِ عزا برآمد ہوگا۔
یہ جلوس اہلِ بیتؑ سے محبت، وفاداری اور کربلا کے ابدی پیغام کی تجدیدِ عہد ہے۔ تمام مؤمنین و مؤمنات سے گزارش ہے کہ اس غمگین اجتماع میں شرکت فرما کر حضرت بی بی سکینہؑ کو پُرخلوص خراجِ عقیدت پیش کریں اور عزاداریِ سیدالشہداءؑ میں شامل ہوں۔
السلام علیکِ یا سکینہ بنت الحسینؑ
لبیک یا حسینؑ