Перейти к содержимому

Jaali Peer Ka Parda Faash 😱 | جعلی پیر کا پردہ فاش | Baba Jungle Wali Sarkar Part 2

Thekidar bhai

0:00 / 0:00

Jaali Peer Ka Parda Faash 😱 | جعلی پیر کا پردہ فاش | Baba Jungle Wali Sarkar Part 2

114 просмотров · 5 дн. назад
Thekidar bhai
89 подписчиков
114 просмотров · 5 дн. назад
السلام علیکم دوستو! آج کی اس ویڈیو میں ہم نے ایک کامیڈی اور معلوماتی ڈرامہ بنانے کی کوشش کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ہمارے معاشرے میں معصوم لوگوں کو تعویزوں اور جیلی پیروں کے چکر میں لوٹا جاتا ہے۔ ویڈیو کا مقصد آپ سب کو تفریح فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اہم پیغام دینا ہے کہ ایسے جیلی پیروں اور بابوں سے بچا کریں۔ اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کلام برحق ہے، اس لیے ہمیشہ اللہ پر بھروسہ رکھیں اور ان ڈھونگی لوگوں کے پیچھے لگ کر اپنا ایمان اور پیسہ برباد نہ کریں۔ اگر آپ کو ہماری ٹیم کی یہ کوشش اور ویڈیو پسند آئی ہو تو چینل کو ضرور سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ شکریہ! For business inquiries or feedback, contact us through our social media. #JaaliPeer #FakePeerExposed #FunnyVideo #SocialAwareness #MoralStory #ComedyDrama #FakeBaba #AwarenessVideo #UrduComedy #TrendingVideo #PakistaniComedy