خراب ہینگنگ سیوریج کا دوبارہ کام مکمل | 3 واش روم، 1 کچن اور 2 کھُروں کی بہترین فٹنگ
M Shoaib Plumber
0:00 / 0:00
خراب ہینگنگ سیوریج کا دوبارہ کام مکمل | 3 واش روم، 1 کچن اور 2 کھُروں کی بہترین فٹنگ
28 просмотров · 6 дн. назад
M Shoaib Plumber
44 подписчика
28 просмотров · 6 дн. назад
الحمدللہ! آج کی ویڈیو میں ہم نے پہلے سے خراب ہینگنگ سیوریج کے کام کو دوبارہ مکمل طور پر درست کیا ہے۔
اس کام میں شامل تھے:
3 واش روم
1 کچن
2 کھُرے
پہلے کام میں کافی خرابیاں اور بلاکیج کا مسئلہ تھا۔ ہم نے پرانا خراب کام دوبارہ کھول کر نئی سیٹنگ کی، پائپوں کا ڈھلوان (سلوپ) درست کیا اور مکمل کام اچھے لیول اور بہترین طریقے سے کیا۔
ہمارا مقصد ہمیشہ معیاری اور پائیدار کام کرنا ہے۔
M Shoaib Plumber
📍 مقام: بستی پیرجہانیاں، دین پور
📞 رابطہ کریں: 03071556686 03487171570
ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#MshoaibPlumber #HangingSewerage #PlumbingWork #WashroomRepair #UPVCPipe #SewerageWork