Emergency torch light repairing🔦🔦🔦🔦🔦🔦🔦
Farooq Malana official
0:00 / 0:00
Emergency torch light repairing🔦🔦🔦🔦🔦🔦🔦
6 425 просмотров · 1 год назад
Farooq Malana official
1,73 тыс. подписчиков
6 425 просмотров · 1 год назад
السلام علیکم دوستو السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ اپ تمام دوست خیر و عافیت سے ہوں گے جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ میں اپ کے لیے اس طرح کی ویڈیو بناتا ہوں تاکہ اپ لوگوں کا کچھ فائدہ ہو سکے اور میرے دو ہزار سبسکرائبر ہونے پر میرے تمام دوستوں کا شکریہ اور انشاءاللہ میں اپ کے لیے اس طرح کی اس طرح کی انفارمیشن ویڈیو بناتا رہوں گا اگر کسی دوست کو کوئی چیز سمجھ نہ ائے تو وہ مجھ سے کمنٹس کر کے یا میرے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کر کے پوچھ سکتا ہے اور اپنی اواز بھی دے سکتا ہے کیونکہ انسان جتنا بھی علم سیکھ لے لیکن کوئی نہ کوئی کمی ضرور رہتی ہے