🔴 LIVE | اصلاحی بیانات و خصوصیاتِ شبِ جمعہ | Mufti Abdul Bari Mulazai | شبِ جمعہ
Mufti Abdul Bari Mulazai
0:00 / 0:00
🔴 LIVE | اصلاحی بیانات و خصوصیاتِ شبِ جمعہ | Mufti Abdul Bari Mulazai | شبِ جمعہ
534 просмотра · Трансляция закончилась 2 недели назад
Mufti Abdul Bari Mulazai
267 подписчиков
534 просмотра · Трансляция закончилась 2 недели назад
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ 🌿
الحمد للہ! جامعہ تعلیم القرآن سے شبِ جمعہ کا خصوصی بیان براہِ راست (LIVE) پیشِ خدمت ہے۔
📖 عنوان: خصوصی بیان و نصیحت برائے شبِ جمعہ
🎙️ افاداتِ عالیہ:
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا حکیم مفتی عبدالباری ملازئی صاحب (دامت برکاتہم العالیہ)
(شیخ الحدیث: جامعہ اشرف المدارس سندھ، بلوچ سوسائٹی، گلستانِ جوہر، کراچی)
(مہتمم و سرپرست: جامعہ عربیہ احسن العلوم سریاب روڈ، کوئٹہ و جامعہ تعلیم القرآن، کراچی)
شبِ جمعہ کی عظمت، درود شریف کی فضیلت اور تزکیہ و احسان کے موضوع پر حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا ایمان افروز بیان سماعت فرمائیں اور لائیو نشریات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے ثوابِ جاریہ میں شامل ہوں۔ 💖
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
✨ فیض یافتہ و خلیفہ مجاز:
🔹 فیض یافتہ: خواجہ عبدالمالک صدیقی نقشبندی (نور اللہ مرقدہ)
🔹 خلیفہ مجاز: فقیہ العصر مفتی اعظم پاکستان حضرت اقدس مفتی رشید احمد صاحب (نور اللہ مرقدہ)
🔹 خلیفہ مجاز: شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب (نور اللہ مرقدہ)
🔹 خلیفہ مجاز: حلیم الامۃ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد مظہر صاحب (دامت برکاتہم العالیہ)
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🗓️ تاریخ: شبِ جمعہ | 01 اکتوبر 2026ء / 19 ربیع الثانی 1448ھ
📍 مقام: جامعہ تعلیم القرآن، فقیرا گوٹھ، نزد گلشن معمار، کراچی
#MuftiAbdulBariMulazai #ShabeJuma #LiveBayan #UrduBayan #Karachi #IslahiBayan #AshrafUlMadaris #IslamicLive