انسان یا خُدا | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ
World Mission Society Church of God / Global
0:00 / 0:00
انسان یا خُدا | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ
118 просмотров · 23 ч назад
World Mission Society Church of God / Global
148 тыс. подписчиков
118 просмотров · 23 ч назад
یسُوع، جو دو ہزار سال پہلے اِنسان کے طور پر آئے تھے، خُدا ہیں جو بنی نُوع اِنسان کو نِجات دینے کے لیے آئے تھے۔
چُونکہ یسُوع اِنسان کے طور پر آئے، اِنسانوں کا کھانا کھایا، اور اِنسانوں کی سی زِندگی بسر کی، اِس لیے اَن گِنت لوگ اُنہیں خُدا کے طور پر پہچاننے میں ناکام رہے اور اُنہیں رد کر دیا۔ اِسی لیے کِتابِ مُقدّس ہمیں سِکھاتی ہے کہ جو کوئی رُوح اِقرار کرے کہ یسُوع مسیح مُجسّم ہو کر آئے ہیں ، وہ خُدا کی طرف سے ہے، اور جو کوئی رُوح اِس بات کا اِقرار نہ کرے وہ مُخالِفِ مسیح کی رُوح ہے۔
خُدا کی کلیسیا کے اراکین نے ماضی کی تاریخ سے سبق لیتے ہُوئے خُدا کو دُرُست طور پر قبول کِیا
رُوحُ القُدس کے زمانے میں مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں بنی نُوع اِنسان کو نِجات دینے کے لیے آئے۔ خُدا سے نِجات کی برکت حاصِل کرنے کے لیے بنی نُوع اِنسان کو پہلے اپنے ذاتی تَصَوُّرات کو ایک طرف رکھنا چاہیے اور کِتابِ مُقدّس کی اُس نبُوت پر اِیمان رکھنا چاہیے جو اِعلان کرتی ہے کہ خُدا اِنسانی جِسم میں دُوسری بار آئیں گے۔
وہ چاہتا ہے کہ سب آدمی نجات پائیں اور سچّائی کی پہچان تک پُہنچیں۔
کیونکہ خُدا ایک ہے اور خُدا اور اِنسان کے بِیچ میں درمِیانی بھی ایک یعنی مسِیح یِسُوع جو اِنسان ہے۔
1 تِیمُتھِیُس 2:4–5
خُدا کے رُوح کو تُم اِس طرح پہچان سکتے ہو کہ جو کوئی رُوح اِقرار کرے کہ یِسُوع مسِیح مُجسّم ہو کر آیا ہے وہ خُدا کی طرف سے ہے۔
اور جو کوئی رُوح یِسُوع کا اِقرار نہ کرے وہ خُدا کی طرف سے نہیں اور یِہی مُخالِفِ مسیح کی رُوح ہے...
1 یُوحنّا 4:2–3
یہ ویڈیو ورلڈ مِشن سوسا ئٹی چرچ آف گاڈ کی طرف سے کا پی رائٹ کی گئی ہے۔بغیر اِجازت کےنقل اور بانٹنا ممنوع ہے۔
〖World Mission Society Church of God〗 https://watv.org
〖WATV Media Cast〗 https://watvmedia.org/ur
〖Church of God Introduction〗 https://introwmscog.com