Перейти к содержимому

علم و علماء کی قدر کریں ، علماء کی بے وقعتی ناقابل تلافی جرم ہے ، / مولانا مرتضٰی علی صاحب قاسمی

Jamiululoom

0:00 / 0:00

علم و علماء کی قدر کریں ، علماء کی بے وقعتی ناقابل تلافی جرم ہے ، / مولانا مرتضٰی علی صاحب قاسمی

6 301 просмотр · 9 лет назад
Jamiululoom
13,2 тыс. подписчиков
6 301 просмотр · 9 лет назад
اسلام دشمن عناصر یہ چاہ ہی رہے ہیں کہ امت مسلمہ اپنے علماء سے کٹ جائے دوریاں بڑھ جائیں تاکہ بآسانی وہ کفر الحاد کے شکار بن جائیں ۔ اسلامی تعلیمات ان کے لیے فرسودہ نظریہ بن کر رہ جائے ، افسوس کے آج علماء ہماری نگاہوں میں مادی اور معنوی اعتبار سے سب سے کم حیثیت ہیں ، ان کی تنخواہیں ایک مزدوری کرنے والے سے بھی کم ہے ، یہ امت کا بہت بڑا المیہ ہے جس کا ازالہ انتہائی ضروری ہے ۔ اللہ ہمیں سمجھ دے آمین