خلیفہ دوم کی شہادت کا دردناک واقعہ | حضرت عمرؓ اور ابو لولو فیروز کی انوکھی چکی
The Zamana
0:00 / 0:00
خلیفہ دوم کی شہادت کا دردناک واقعہ | حضرت عمرؓ اور ابو لولو فیروز کی انوکھی چکی
67 просмотров · 6 дней назад
The Zamana
220 подписчиков
67 просмотров · 6 дней назад
چاہے زمانہ ہسٹری کے پیارے اور عزیز دوستو!
سال 13 ہجری میں جب جبلِ احد لرز اٹھا، تو کائنات کے سب سے سچے انسان، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے فرمایا: "اے احد! تھم جا... تجھ پر اس وقت ایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید کھڑے ہیں!"
اس ویڈیو میں دیکھیے امیر المومنین، فاتحِ عالم حضرت عمر فاروقؓ کی ایمان افروز اور سبق آموز داستانِ حیات:
صرف 10 سالوں میں 22 لاکھ مربع میل پر عدل و انصاف کا نظام کیسے قائم ہوا؟
مدینہ کے بازار میں غیر مسلم غلام ابو لولو فیروز اور حضرت عمرؓ کے درمیان انوکھی چکی کا سنسنی خیز واقعہ۔
قتل کی کھلی دھمکی کے باوجود حضرت عمرؓ کا بے مثال عدل!
26 ذوالحجہ 23 ہجری کی وہ تاریک صبح، فجر کی نماز میں حملے اور شہادت کی مکمل حقیقت۔
اگر آپ کو تاریخِ اسلام کے اس عظیم درویش خلیفہ کی یہ لرزہ خیز اور سبق آموز داستان پسند آئے تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور ہمارے چینل "Chahay Zamana History" کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#HazratUmar #IslamicHistory #islamichistory #islamicshorts #islamicreminder #makkah #youtube #islamicstories #prophetnuh #ChahayZamanaHistory #UrduStory #HistoryOfIslam #HazratUmarKiShahadat