Part 01 | راجہ بازار مرغا منڈی میں اصیل اور شامو مرغے 🔥 | Aseel & Shamo Roosters | A&K Farms
A&K Farms
0:00 / 0:00
Part 01 | راجہ بازار مرغا منڈی میں اصیل اور شامو مرغے 🔥 | Aseel & Shamo Roosters | A&K Farms
670 просмотров · 5 дней назад
A&K Farms
409 подписчиков
670 просмотров · 5 дней назад
آج 2 اکتوبر 2026 بروز جمعہ ھم گئے راجہ بازار مرغہ منڈی، جہاں دیکھنے کو ملے مختلف قسم کے خوبصورت اور زبردست اصیل مرغے اور شامو مرغے۔
اس ویڈیو میں آپ کو اصیل مرغوں کی مختلف اقسام، ان کی جسامت، رنگ، انداز اور خوبصورتی کے ساتھ ساتھ شامو مرغوں کی بھی جھلکیاں دیکھنے کو ملیں گی۔
اگر آپ کو اصیل مرغے، شامو، دیسی مرغے اور Poultry Farming سے متعلق ویڈیوز پسند ہیں تو A&K Farms کو Subscribe کریں اور ویڈیو کو Like اور Share ضرور کریں۔
📍 Location: Raja Bazaar Murgha Mandi
📅 Date: 2 October 2026
🎥 A&K Farms
#Aseel #Shamo #AseelRooster #ShamoRooster #RajaBazaar #MurghaMandi #AandKFarms