Urdu Grammar Class-19 | ماضی، حال، مستقبل (Tenses) | Urdu Qawaid for BPSC TRE 4.0, UP TGT, PGT, PRT
Master world star 2.0
0:00 / 0:00
Urdu Grammar Class-19 | ماضی، حال، مستقبل (Tenses) | Urdu Qawaid for BPSC TRE 4.0, UP TGT, PGT, PRT
10 просмотров · 23 ч назад
Master world star 2.0
43 подписчика
10 просмотров · 23 ч назад
MASTER WORLD STAR 2.0 میں خوش آمدید!
اس ویڈیو میں ہم اردو قواعد کے انتہائی اہم ٹপک "ماضی، حال اور مستقبل" (Tenses) پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔ یہ کلاس آنے والے تمام مسابقتی امتحانات جیسے کہ UP TGT, UP PGT, BPSC TRE 4.0 (Urdu) اور دیگر تدریسی امتحانات کے لیے انتہائی مفید ہے۔
📌 اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
فعل کی اقسام (زمانے کے لحاظ سے)
ماضی، حال اور مستقبل کی شناخت اور ان کی تبیین
امتحانات میں پوچھے جانے والے اہم سوالات اور ان کے حل
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں:
اگر آپ نے اب تک چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو فورا سبسکرائب کریں تاکہ ہر نئی کلاس کا نوٹیفیکیشن آپ کو بروقت مل سکے۔
#UrduGrammar #UrduQawaid #UPTGTUrdu #UPPGTUrdu #BPSCTRE4 #MasterWorldStar