Surjani Town Family Murder Case: What Did Humayun Demand From Mehwish? | Surjani town 7D
My day info Urdu
0:00 / 0:00
Surjani Town Family Murder Case: What Did Humayun Demand From Mehwish? | Surjani town 7D
6 071 просмотр · 2 недели назад
My day info Urdu
208 подписчиков
6 071 просмотр · 2 недели назад
Surjani Town Family Murder Case: What Did Humayun Demand From Mehwish?
#Surjanitown7D
سرجانی ٹاؤن فیملی مرڈر کیس: ہمایوں نے مہوش سے کیا مطالبہ کیا؟
ہمایوں نے مہوش سے کیا مانگا؟
📝 Description:
14 ستمبر 2026 کو سرجانی ٹاؤن میں مہوش اور اس کے تین بچوں کے قتل نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔
17 ستمبر کو پولیس نے ہمایوں کو گرفتار کیا۔
پولیس کے مطابق، investigation کے دوران یہ دعویٰ سامنے آیا کہ ہمایوں نے مہوش کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی کوشش کی، جس پر مزاحمت کے بعد صورتحال انتہائی سنگین ہوگئی۔ پولیس نے eyewitness accounts اور technical evidence کی بنیاد پر اسے مرکزی suspect قرار دیا اور interrogation میں اعتراف کا بھی دعویٰ کیا۔
لیکن…
ہمایوں مہوش کے گھر کیوں گیا تھا؟
اس نے مہوش سے کیا مطالبہ کیا؟
اور پولیس اس نتیجے تک کیسے پہنچی؟
یہ documentary 14 سے 18 ستمبر تک اس کیس کی investigation، police reconstruction اور سامنے آنے والے اہم سوالات کو ترتیب سے دیکھتی ہے۔
#surjanitown #SurjaniTownMurder #Humayun #Mehwish #KarachiCrime #FamilyMurder #KarachiInvestigation #MurderCase #MYDAYINFO