علم الصرف | ماضی مطلق معروف کے صیغے | واحد، تثنیہ، جمع مذکر غائب بنانے کا طریقہ | لیکچر 21
zubair jamati officiel
0:00 / 0:00
علم الصرف | ماضی مطلق معروف کے صیغے | واحد، تثنیہ، جمع مذکر غائب بنانے کا طریقہ | لیکچر 21
15 просмотров · 7 дней назад
zubair jamati officiel
112 подписчиков
15 просмотров · 7 дней назад
علم الصرف — لیکچر نمبر 21
اس لیکچر میں ماضی مطلق معروف کے صیغوں کو بنانے کا طریقہ آسان اور جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
اس لیکچر میں خاص طور پر:
واحد مذکر غائب کا صیغہ
تثنیہ مذکر غائب کے صیغے
جمع مذکر غائب کے صیغے
صیغے بنانے کے اصول اور طریقہ
مثالوں کے ذریعے آسان وضاحت
📚 موضوع: ماضی مطلق معروف کا صیغہ واحد، تثنیہ، جمع مذکر غائب بنانے کا طریقہ
🎓 لیکچر نمبر: 21
🎙️ مقرر: صاحبزادہ پیر محمد زبیر جماعتی نقشبندی مجددی شیرازی
سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضور دیوانہ امیرِ ملت رحمۃ اللہ علیہ
#علم_الصرف #صرف_ونحو #ماضی_مطلق #عربی_گرامر #لیکچر21 #عربی_زبان