صلے علی نبینا صلے علی محمدﷺ♥️🌺🌹صلے علی شفیع نا صلے علی محمدﷺ♥️🌺
zoya islamic world wide
0:00 / 0:00
صلے علی نبینا صلے علی محمدﷺ♥️🌺🌹صلے علی شفیع نا صلے علی محمدﷺ♥️🌺
14 676 просмотров · 10 дней назад
zoya islamic world wide
488 подписчиков
14 676 просмотров · 10 дней назад
🌿🤍 جمعہ مبارک 🤍🌿
✨ آج کا دن رحمتوں، برکتوں اور دعاؤں کا دن ہے۔
🤲 اپنے لیے، اپنے والدین، *اہلِ خانہ اور پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے دعا ضرور کریں۔*السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠
📿 درودِ پاک کی کثرت کریں،
📖 سورۂ کہف کی تلاوت کریں،
🌸 اور اللہ سے اپنے دل کی ہر بات مانگیں۔
💚 اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، ہر پریشانی دور فرمائے، اور آپ کی زندگی کو سکون، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍✨
💚 جمعہ مبارک 💚