Перейти к содержимому

اللہ کا اعلان جنگ چطاب علامہ مشتاق احمد نقشبندی آخری قسط مدحت رسول کریم

مدحت رسول کریم MiddhateRasoolekareem

0:00 / 0:00

اللہ کا اعلان جنگ چطاب علامہ مشتاق احمد نقشبندی آخری قسط مدحت رسول کریم

32 просмотра · 5 дн. назад
مدحت رسول کریم MiddhateRasoolekareem
841 подписчик
32 просмотра · 5 дн. назад
.الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ السلام علیکم و رحمةاللہ 04 جمادی الاول 1448ھ 15 اکتوبر 2026ء جمعہ دن مدحت رسول کریم یوٹیوب چینل کے محترم ناظرین جمعہ کی نماز اپنے گھر دکان یا دفتر کے نزدیک اس جامع مسجد میں ادا کریں جس میں محافل میلاد محافل گیارھویں شریف کا انعقاد کیا جاتا ہو جس میں اذان سے پہلے اور بعد میں صلوۃ سلام پڑھا جاتا ہو نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے مسجد میں مقررہ وقت سے 15 منٹ پہلے پہنچا کریں۔اپنی مالی حیثیت کے مطابق مسجد امام مسجد اور خطیب کے ساتھ تعاون بھی کردیا کریں اور اپنے بچوں کو بھی ساتھ لایا کریں جمعہ دن پاکسان زندہ باد اگر آپ نے ابھی تک مدحت رسول کریم MiddhateRasooleKareem یوٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا تو ابھی کر لیں اور گھنٹی کے بٹن کو ضرور دبائیں ویڈیو دیکھ کر شیئر بھی کر دیا کریںابنی مسجد امام مسجد اور خطیب کے ساتھ ضرور تعاون کریں۔