Mere Sarkar Ki Dekho Ada Kuch Aur Hi Lagti Hai ﷺ | Dil Ko Choo Lene Wali Naat | Roohani Kalam
Roohani kalam
0:00 / 0:00
Mere Sarkar Ki Dekho Ada Kuch Aur Hi Lagti Hai ﷺ | Dil Ko Choo Lene Wali Naat | Roohani Kalam
12 просмотров · 2 дня назад
Roohani kalam
107 подписчиков
12 просмотров · 2 дня назад
میرے سرکار کی دیکھو ادا کچھ اور ہی لگتی ہے ﷺ | نعتِ رسولِ مقبول ﷺ | روحانی کلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
روحانی کلام چینل پر خوش آمدید۔
آج کی یہ دل کو چھو لینے والی خوبصورت نعت شریف سماعت فرمائیں۔
مکمل کلام:
میرے سرکار کی دیکھو ادا کچھ اور ہی لگتی ہے
جو تھی طائف میں انکی دعا کچھ اور ہی لگتی ہے
سنو میں نبوی میں جاکر میری دل کی تمنا ہے
جو گنبدِ خضرا سے گونجے اذاں کچھ اور ہی لگتی ہے
ہوائیں مختلف سمتوں میں دیکھو چلتی رہتی ہیں
چلے بادِ مدینہ تو فضا کچھ اور ہی لگتی ہے
مجھے ہے کیا غرض اب تو میں جاؤں کیوں کسی در پہ
ترے در سے جو ملتی ہے عطا کچھ اور ہی لگتی ہے
پیشکش: روحانی کلام
اگر یہ نعت پسند آئے تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور ہمارے چینل روحانی کلام کو ضرور سبسکرائب کریں۔
#روحانی_کلام #میرے_سرکار_کی_ادا #نعت_شریف #RoohaniKalam #MereSarkarKiAda #NaatSharif
© Roohani Kalam - All Rights Reserved