Quran Summary in Urdu (PARA NO:01)|الٰــم Khutbah Juma | Abdul Sattar Muhammadi | Khulasa E Quran
Ibrahim Abdul Rauf
0:00 / 0:00
Quran Summary in Urdu (PARA NO:01)|الٰــم Khutbah Juma | Abdul Sattar Muhammadi | Khulasa E Quran
81 просмотр · 7 мес. назад
Ibrahim Abdul Rauf
41,3 тыс. подписчиков
81 просмотр · 7 мес. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج کی اس ویڈیو میں محترم جناب عبد الستار محمدی صاحب (ایم اے اسلامیات، ایم اے ایجوکیشن، ایم فل سکالر) ایک خاص ترتیب کے ساتھ "خلاصہ قرآن" پر مشتمل عظیم الشان خطبہ جمعۃ المبارک پیش کر رہے ہیں۔
اس ویڈیو میں پہلے سپارے (الٰـــــــم) 01 کا خلاصہ بیان کریں گے ۔۔۔۔
اس ویڈیو میں آپ جان سکیں گے:
قرآن پاک کا بنیادی پیغام اور خلاصہ۔
ترتیب وار قرآنی تعلیمات کی روشنی میں زندگی گزارنے کا طریقہ۔
اسلامی احکامات کی جامع اور سادہ تشریح۔
اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور مزید دینی و علمی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#KhulasaeQuran #AbdulSattarMohammadi #JumaKhutba #QuranSummary #IslamicLecture #JumaMubarak #UrduBayan #QuranEducation #IslamicKnowledge #خلاصہ_قرآن #عبدالستار_محمدی #خطبہ_جمعہ