Перейти к содержимому

مرزا غالب کی شاعری کی خصوصیات | فکر و فلسفہ، تصور عشق اور تصوف | Lecture 02 | Adab Point

Adab point | ppsc Urdu Lecturer preparation

0:00 / 0:00

مرزا غالب کی شاعری کی خصوصیات | فکر و فلسفہ، تصور عشق اور تصوف | Lecture 02 | Adab Point

79 просмотров · 2 нед. назад
Adab point | ppsc Urdu Lecturer preparation
100 подписчиков
79 просмотров · 2 нед. назад
خوش آمدید! ادب پوائنٹ پر۔ اس ویڈیو میں ہم اردو ادب کے بے تاج بادشاہ مرزا اسد اللہ خان غالب کی شاعری کی اہم ترین خصوصیات پر تفصیلی بات کر رہے ہیں۔ پچھلی قسط میں ہم نے مرزا غالب کی حیات، خدمات اور اہم تصانیف پر روشنی ڈالی تھی، جب کہ اس دوسری قسط میں ہم ان کے کلام کے فکری اور فنی پہلوؤں کو نہایت آسان اور عام فہم انداز میں سمجھیں گے۔ اس لیکچر میں مرزا غالب کا فکر و فلسفہ اور حقیقت پسندی، تصورِ عشق اور رنج و غم کا انوکھا انداز، تصوف کی جھلکیاں، شوخی، زندہ دلی، حسنِ بیان اور جدت پسندی جیسے اہم موضوعات کو شامل کیا گیا ہے تاکہ آپ کے تمام امتحانی تصورات واضح ہو سکیں۔ اگر آپ کو PPSC، FPSC، MA اردو یا دیگر ادبی امتحانات کی تیاری کے لیے ایسے ہی معیاری اور معلوماتی لیکچرز درکار ہیں تو ادب پوائنٹ کو لازمی سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو پریس کریں تاکہ ہر نئی ویڈیو کا نوٹیفکیشن آپ کو بروقت مل سکے۔ #MirzaGhalib #AdabPoint #UrduAdab #GhalibPoetry #PPSCUrdu #MAUrdu #UrduLiterature #FPSCPreparation #GhalibCharacteristics #UrduShairi