Перейти к содержимому

💔 پانچ بیٹیاں، ایک ننھا بیٹا اور مجبور ماں 😭 | انسانیت کے نام اپیل@Ahsanwelfare46

Ahsan welfare46

0:00 / 0:00

💔 پانچ بیٹیاں، ایک ننھا بیٹا اور مجبور ماں 😭 | انسانیت کے نام اپیل@Ahsanwelfare46

36 просмотров · 2 нед. назад
Ahsan welfare46
199 подписчиков
36 просмотров · 2 нед. назад
💔 پانچ بیٹیاں، ایک ننھا بیٹا اور مجبور ماں کی درد بھری کہانی 😭 | انسانیت کے نام اپیل یہ ایک مجبور ماں کی کہانی ہے جس کی پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ شوہر نشے کی وجہ سے اسے چھوڑ چکا ہے، اور یہ ماں اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی ہے۔ 💔 آئیے اس ماں اور معصوم بچوں کا سہارا بنیں۔ اگر آپ مدد کر سکتے ہیں تو اپنی استطاعت کے مطابق مدد کریں، اور اگر مدد نہیں کر سکتے تو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام مخیر حضرات تک پہنچ سکے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ اس خاندان کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین۔ #مجبور_ماں #پانچ_بیٹیاں #غریب_خاندان #امداد_کی_اپیل #انسانیت #HelpNeedy #HelpPoorFamilies #SupportSingleMothers #Charity #Humanity #Pakistan #ViralVideo @SaylaniWelfare @AlkhidmatFoundation @EdhiFoundation #funny #punjabiculture #punjabifolkmusic #انسانیت #bellylaughs #biglaughs #charity #donate #funniestvideo #funnycomment ‪@apnapunjab‬