title = "تین ہلاک کرنے والی چیزیں کونسی ہیں؟ | نبی کریم ﷺ کا فرمان | Teen Halak Karne Wali Chezen"
Ask handwriting
0:00 / 0:00
title = "تین ہلاک کرنے والی چیزیں کونسی ہیں؟ | نبی کریم ﷺ کا فرمان | Teen Halak Karne Wali Chezen"
61 просмотр · 2 нед. назад
Ask handwriting
87 подписчиков
61 просмотр · 2 нед. назад
description = """تین ہلاک کرنے والی چیزیں کونسی ہیں؟
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے وہ 3 چیزیں جو انسان کو ہلاک کر دیتی ہیں، جس کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
1. وہ لالچ جس کی پیروی کی جائے
2. وہ خواہش نفس جس کی اطاعت کی جائے
3. انسان کا اپنے آپ کو بڑا سمجھنا
حوالہ: المعجم الاوسط للطبرانی 5754 - صحیح الجامع 3045 (حسن)
اس خوبصورت حدیث کو خود ہاتھ سے لکھ کر آپ تک پہنچایا ہے، ویڈیو کو لائک اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#islamicvideo #hadees #islamicbayan
"""