Перейти к содержимому

Zakir Muntazir Medhi || Yadgar masaib IIs Deen ki khatir Karbala vich main burqa vekh luta I aa

العباس مجالس

0:00 / 0:00

Zakir Muntazir Medhi || Yadgar masaib IIs Deen ki khatir Karbala vich main burqa vekh luta I aa

81 просмотр · 2 недели назад
العباس مجالس
536 подписчиков
81 просмотр · 2 недели назад
اس دین دی خاطر کربل وچ میں برقعہ ویکھ لٹا آئیاں | Yaadgar Masaib | Zakir Muntazir Mehdi | Al-Abbas Majalis اس یادگار مجلسِ عزا میں بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی مدینہ واپسی اور شہزادی کے انتہائی دردناک مصائب کا ذکر کیا گیا ہے۔ جب بی بی زینب (س) واپس مدینہ تشریف لائیں اور نانا جان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبرِ اطہر پر زار و قطار روتے ہوئے عرض کیا: "اے نانا! تیرا دین تو بچ گیا ہے نا، میرا بھائی حسین مارا گیا ہے، اور میرے سر کی چادر اور ردا لٹ گئی ہے۔" اس ویڈیو میں پیش کیا گیا مرکزی مصائب: "اس دین دی خاطر کربل وچ میں برقعہ ویکھ لٹا آئیاں" ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، لائک اور شیئر کریں، اور مزید مجالس کے لیے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔ /​⁠ #ZakirMuntazirMehdi #AlAbbasMajalis #YaadgarMasaib #BibiZainab #MadinaWapsi #Karbala #Masaib #Azadari #ShiaMajalis #Hussainiat #ZakariyaHebat #ZakirMuntazirMehdi #AlAbbasMajalis #RahwarkheCharche #Zuljanah #Karbala #ImamHussain #Qasida #Majlis #Azadari Contact 0332 7766 595