Farishte Gaa Rahe Hein | Christmas Geet | Live Worship 2023 Jonthan Anthony | Masihi Worshipers
Masihi Worshipers
0:00 / 0:00
Farishte Gaa Rahe Hein | Christmas Geet | Live Worship 2023 Jonthan Anthony | Masihi Worshipers
483 просмотра · 2 года назад
Masihi Worshipers
40,7 тыс. подписчиков
483 просмотра · 2 года назад
Farishte Gaa Rahe Hein || Jonthan Anthony || Arif Bhatti | New Christmas Geet | Live Worship 2023 | Masihi Worshipers
گیت
فرشتے گا رہے ہیں تیری عظمت کے نغمے
زمین پر رہنے والوں کو مُبارک ہو
خُدا نے دے دیا ہے سبھی کچھ اپنا دیکھو
زمین پر رہنے والوں کو مُبارک ہو
مُبارک ہو، مُبارک ہو۔۔
مُبارک ہو، مُبارک ہو۔۔
1
اُسی کی حمد ہو گی ، فلک پر اور زمین پر
جُھکے گی ساری قومیں، اُسی کے در پہ آ کر
اٗسی کا نام ہو گا ، گناہوں سے رہائی
زمین پر رہنے والوں کو مُبارک ہو
2
ہے کیسا پیار اُس کا، یہ کیسی مہربانی
وہ چرنی میں خُدا کی محبت کی نشانی
اُسی کے نام کر دو تم اپنی زندگانی
زمین پر رہنے والوں کو مُبارک ہو