Перейти к содержимому

US-Iran talks: Is there a ray of hope for sustainable peace? - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

US-Iran talks: Is there a ray of hope for sustainable peace? - BBC URDU

127 837 просмотров · 6 мес. назад
BBC News اردو
3,84 млн подписчиков
127 837 просмотров · 6 мес. назад
امریکہ اور ایران میں پائیدار امن کی امید، سفارتکاری نے کیا کردار ادا کیا ڈِپلومیسی یا سفارتکاری ایک ایوینٹ یا واقعہ نہیں بلکہ ایک پروسیس، ایک عمل ہے اور اِس میں وقت لگتا ہے۔ یہ امید کرنا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان دہائیوں کے مسائل اور بداعتمادی گھنٹوں یا دنوں میں ختم ہو جائے، کوئی حقیقت پسندانہ سوچ نہیں۔ اسلام آباد مذاکرات اگرچہ کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئے لیکن سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں اور رپورٹس کے مطابق پاکستان میں مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاری ہو رہی ہے۔ میزبان: عالیہ نازکی پروڈیوسر: عارف شمیم وژول پروڈیوسر: احسن محمود یونس CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR