Перейти к содержимому

12 Rabi-ul-Awwal? Nabi ﷺ Ki Paidaish Ki Exact Date Kya Hai?#seeratunnabi

Journey To Allah

0:00 / 0:00

12 Rabi-ul-Awwal? Nabi ﷺ Ki Paidaish Ki Exact Date Kya Hai?#seeratunnabi

29 просмотров · 12 дней назад
Journey To Allah
48 подписчиков
29 просмотров · 12 дней назад
نبی کریم ﷺ کی ولادتِ مبارک | سیرت النبی ﷺ — Episode 02 نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادتِ مبارک تاریخِ انسانی کا ایک عظیم واقعہ ہے۔ اس lecture میں ہم آپ ﷺ کی پیدائش، آپ ﷺ کے خاندان، والدین اور اُس دور کے حالات کے بارے میں قرآن و مستند روایات کی روشنی میں جاننے کی کوشش کریں گے۔ آپ ﷺ کی ولادت کس زمانے میں ہوئی؟ آپ ﷺ کے والدین کون تھے؟ آپ ﷺ کی پیدائش سے پہلے عرب کے حالات کیسے تھے؟ اور نبی کریم ﷺ کی ولادت ہمارے لیے کیا پیغام رکھتی ہے؟ اس lecture میں سیرتِ النبی ﷺ کے اس اہم باب کو آسان انداز میں سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ 📖 Series: Seerah of Prophet Muhammad ﷺ 🎙️ Lecture: 02 اگر یہ lecture مفید لگے تو اسے دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔