قیامت کا دن اور سورۃ النبأ کی آیات (38-39) کی خوبصورت تفہیم ✨ #qayamat #quran #rahman #judgement
I Am Muslim
0:00 / 0:00
قیامت کا دن اور سورۃ النبأ کی آیات (38-39) کی خوبصورت تفہیم ✨ #qayamat #quran #rahman #judgement
102 просмотра · 2 нед. назад
I Am Muslim
139 подписчиков
102 просмотра · 2 нед. назад
قیامت کا دن اور سورۃ النبأ کی آیات (38-39) کی خوبصورت تفہیم ✨
جس دن روح (حضرت جبرائیل علیہ السلام) اور فرشتے صف بستہ کھڑے ہوں گے، کوئی بات نہ کر سکے گا سوائے اس کے جسے رحمٰن اجازت دے اور وہ بات بھی حق کہے۔ یہ دن برحق ہے، پس جو چاہے اپنے رب کی طرف ٹھکانا بنا لے۔
اس ویڈیو میں سورۃ النبأ کی ان مبارک آیات کے ذریعے قیامت کی ہولناکی اور اس دن کی حقیقت کو بیان کیا گیا ہے۔ اس پیغام کو سنے، سمجھے اور دوسروں کے ساتھ صدقہ جاریہ کے طور پر شیئر کریں۔
#SurahNaba #DayOfJudgement #QuranRecitation #IslamicStatus #QuranUrdu #IslamInUrdu #IAmMuslim #UrduTafseer #IslamicVideo #QuranTilawat