سیدہ فاطمہ (س) کی عنایات، فضائل اور معجزات | سالانہ مجلس عزا | مولانا ارشد حسین جعفری
maulana Arshad hussain Jafri
0:00 / 0:00
سیدہ فاطمہ (س) کی عنایات، فضائل اور معجزات | سالانہ مجلس عزا | مولانا ارشد حسین جعفری
93 просмотра · 3 дн. назад
maulana Arshad hussain Jafri
502 подписчика
93 просмотра · 3 дн. назад
سالانہ مجلسِ عزائے سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) ✨
مقام: مکتب سید الساجدین، انچولی، کراچی
تاریخ: 24 اکتوبر
اس سالانہ مجلسِ عزا میں دخترِ رسول حضرت فاطمہ زہرا (س) کی عنایات، فضائل اور کرامات پر روشنی ڈالی گئی ہے، جس میں مندرجہ ذیل اہم موضوعات شامل ہیں:
🔹 عنایات و معجزات: سیدہ عالم (س) کی کرامات اور معجزۂ چکی
🔹 جنابِ فضہ (س) و جنابِ امِ ایمن (س): بی بی پاک (س) کی کنیزوں کی عظمت اور شرف
🔹 شرعی پردہ: سیرتِ فاطمی (س) کی روشنی میں پردے کی اہمیت اور احکام
🎙️ خطیب: مولانا ارشد حسین جعفری (مدیر مکتب سید الساجدین علیہ السلام)
🔴 معارفِ اہل بیت (ع) اور عزاداری کے فروغ کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک و شیئر کریں!
#InayatEFatima #MajlisEAza #ShanEBibiPak #JanabeFizah #JanabeUmmeAyman #MuajzaeChakki #MaulanaArshadHussainJafri #MaktabESyedUsSajideen #AncholiKarachi