Перейти к содержимому

❤️ COMPLETE URDU NOVEL | "میرا تمام تر عشق تو" | Most Emotional & Heart-Touching Love Story |

fantastic Novels

0:00 / 0:00

❤️ COMPLETE URDU NOVEL | "میرا تمام تر عشق تو" | Most Emotional & Heart-Touching Love Story |

27 просмотров · 1 мес. назад
fantastic Novels
27 просмотров · 1 мес. назад
❤️ COMPLETE URDU NOVEL | "میرا تمام تر عشق تو" | Most Emotional & Heart-Touching Love Story | بی جان مجھ سے ساری جائیداد لے لیں مگر مجھے اس جلاد کے حوالے مت کریں۔ میں اج ہی دستخط کرنے کو تیار ہوں۔ اپنے نکاح کا اعلان سنتے ماریہ بی جان کے قدموں میں بیٹھی رو رہی تھی۔۔ اسکی عدت مکمل ہوئے ہفتہ ہی ہوا تھا جب خاندان کے بڑوں نے اسے ہمدان کے نکاح میں دینے کا فیصلہ کیا جسکی بیوی شادی کی اگلی صبح ہی اسے چھوڑ گئی تھی۔۔ دستخط تو آپ آج ہی کریں گی لیکن جائیداد کے کاغذات پر نہیں۔ نکاح نامے پر۔ اچانک ہمدان کو اپنے سامنے دیکھ وہ ساکت ہوئی۔ آپکی پہلی شادی تو چلی نہیں، مجھے بھی برباد کرنا چاہتے ہیں۔۔؟ ماریہ کے طنز پر ہمدان مٹھیاں بھیچ گیا۔ میری پہلی شادی کیوں ٹوٹی اسکا جواب اپکو پہلی رات مل جائے گا۔ اسکی معنی خیز نظروں پر ماریہ کی جان لبوں کو آئی تھی۔ سہاگ رات وہ بیڈ کے کونے پر سمٹی بیٹھی تھی۔ تم پورا سال سہاگن رہی ہو۔۔ پھر یہ گھبراہٹ کیوں؟